the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی میونسپل کارپوریشن میں اقتدارمیں آنے کے بعد مہاراشٹر کی علاقائی پارٹی شیوسینا نے مرکزی حکومت سے آج ایک بار پھر شہر کے بین الاقوامی ہوائی اڈہ سمیت متعدد مضافاتی ریلوے اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرنیکا مطالبہ کیا ہے ۔
شیوسینا ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق ریاستی وزیر نقل وحمل دیواکر راؤتے کی سربراہی میں ممبران اروند ساونت اور شریرنگ برنے نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور انہیں ایک میمورنڈم پیش



کرکے مطالبہ کیا کہ ممبئی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بدل کر چھترپتی شیواجی مہاراج ایئرپورٹ ،ممبئی چھترپتی شیواجی ٹرمنس کانام چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس کردیا جائے ۔
انہوں نے جنوبی ممبئی کے چندلوکل ٹرین اسٹیشنوں کے نام بھی تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے جن میں الفیسٹن روڈ کا نام پربھادیوی ،چرنی روڈ اسٹیشن کا نام گرگام اور چھترپتی شیواجی ٹرمنس (سی ایس ٹی ) کا نام سی ایس ایم ٹی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.